ذرائع کے مطابق ضبط کی گئی گاڑیوں میں سندھ بیورو کریسی کے اعلیٰ افسران کی گاڑیاں بھی شامل ہیں۔
ضبط کی گئیں تمام گاڑیاں اعلیٰ سرکاری افسران، حکومتی عہدیداروں اور بااثر افراد کے زیراستعمال تھیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک نان کسٹم پیڈ جیپ سندھ بیوروکریسی کے اعلیٰ ترین افسر کے زیر استعمال تھی
اسمگل شدہ گاڑیوں کی روک تھام کیلئے FBR ٹیکنالوجی استعمال کریگا
کراچی: نرسری کے قریب اسمگل شدہ کپڑے کی 6 گاڑیاں برآمد
ترجمان کسٹمز کا مزید کہنا ہے کہ اسمگل شدہ گاڑیوں کی مالیت 18 کروڑ 70 لاکھ روپے ہے ملوث افراد کیخلاف مقدمات درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پکڑی گئی گاڑیوں کے چیسز اور انجن نمبر تبدیل کئے گئے تھے
0 Comments