Subscribe Us

Welcome to wabnews-12|latest news about all

ایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور انتقال کرگئے

 یم  کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور لندن میں انتقال کرگئے


 






محمد انور گزشتہ چار ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلاتھے

انہوں نے بیوہ اور 3 بچے سوگوار چھوڑے ہیں





محمد انور کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے
 بتایا کہ ان کا انتقال لندن کے رائل فری ہاسپٹل میں صبح تین بجکر 45 منٹ پر ہوا

ایم کیو ایم کا بھارت سے پیسہ لینے کا معاملہ حقیقت ہ
محمد انور
واضح رہے کہ محمد انور کا شمار بانیٔ ایم کیو ایم الطاف حسین کے قریبی اور با اعتماد ساتھیوں میں کیا جاتا تھا۔

Post a Comment

0 Comments