Subscribe Us

Welcome to wabnews-12|latest news about all

آدھی لومڑی آدھی عورت ۔۔۔۔۔۔ چڑیا گھر کی ممتاز بیگم دنیا بھر میں مشہور کیوں

کراچی کے چڑیا گھر میں موجود ممتاز بیگم کسی تعارف کی محتاج نہیں ان کا روپ ہی ان کی مقبولیت کی اہم وجہ ہے لوگ چڑیا گھر جانور تو دیکھنے جاتے ہی ہیں مگر ممتاز بیگم سے ملنے کو سب سے زیادہ ترجیح دیتے ہیں یہ ہنس کھیل کر لوگوں کے ساتھ پورا دن گزارتی ہیں اور مزے مزے کے لطیفوں اور قسمت کا حال بھی بتاتی ہیں دراصل یہ ممتاز بیگم ہیں کون اور دنیا بھر میں ان کی مشہوری کس وجہ سے ہو رہی ہے

Post a Comment

0 Comments